ابنا: امریکی نواز دیوبندی دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگروں نے 2جوانوں کا اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب فعال شیعہ نوجوان شادب اور ان کا دوست کراچی یونیورسٹی سے اپنے گھر جانے کے لیے باہر نکلے اور بس اسٹاپ پر پہنچے تو گھات لگائے امریکی نواز دیوبندی دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگروں نے 2 جونواں کے سر اور سینے پر گالیا ں مار ی جس وہ شاداب اور حمزہ موقع پر ہی شہید ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے شہید شاداب کی جسدخاکی انچولی امام بارگاہ منتقل کی گئی شہید کی نماز جنازہ کا اعلان اہل خانہ کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا......../169
29 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 484722
کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی پر امریکی نواز دیوبندی دشمن تنظیم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان شاداب اوراہلسنت دوست حمزہ شہید.